تہران/ ارنا- آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جمعے کے روز اپنے منظم صوبائی دوروں کے سلسلے میں، ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ خوزستان پہنچے ہیں جہاں انہوں نے شوش شہر میں لکڑی اور خام ایم ڈی ایف کی پیداوار کی ایک فیکٹری کا افتتاح کیا۔ قابل ذکر ہے کہ خو‎زستان کی اس فیکٹری نے 550 ہیکٹر پر مشتمل یوکلیپٹس کے درختوں کا ایک جنگل لگایا ہے جسے اپنی پیداوار میں استعمال کر رہی ہے۔ اس فیکٹری میں 700 لوگ برسر روزگار ہوگئے ہیں۔

8 مارچ، 2024، 1:49 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .